بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اختر مینگل کی گاڑی پر خودکش دھماکا،10 افراد ہلاک

پاکستان کے انتظام مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل ( بی این پی ) کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ اختر مینگل دھماکے میں محفوظ رہے۔